میکپیک فلمز لمیٹڈ نے نہ صرف اپنے گاہکوں کو اعلی معیار فراہم کیا بلکہ اس سے پہلے BOPP فلمز پاکستان میں سب سے پہلے متعرف کرائی۔ ہماری کامیابی ہمارے افراد اور ان کے عزم پے قائم ہے ۔ آج ہمارے گاہک، اپنی ضروریات کے لئے، بھروسے کے ساتھ ہمارا رخ کرتے ہیں۔

تاریخ

1993 میں جناب مقبول الھی شیخ نے میکپیک فلمز لمیٹڈ کی بنیاد رکھی۔ انکی پلاسٹک پیکیجنگ انڈسٹری کو خدمات کوئی راز نہیں ہے۔ دو دہائی سے زیادہ کا تجربہ رکھتے ہوئے، ہمارا اعظم ہے کہ دن بہ دن ترقی کرتے ہوئے اس انڈسٹری کی رہنمائی کریں۔

ٹیکنالوجی

ہمارے پاس جرمنی کی Bruckner کمپنی (جو پیکیجنگ فلمز کی دنیا میں معروف نام ہے) کا جدید پلانٹ اور ہنرمند ملازم موجود ہیں، جن کے بائس ہم اعلی معیار کو یقینی صورت دے پاتے ہیں۔

معیار

ہمارا اعلی معیار حاصل کرنے کا معاہدہ ایک نہ ختم ہونے والی جدوجہد ہے جو ہم اپنے گاہکوں کی پرامیدی کے لئے کرتے ہیں۔ ہماری فلمز بین ال ا قوامی معیار کے تہت بنائی جاتی ہے جہاں biaxial orientation کے زریعے ان کو کھینچا جاتا ہے اور پھر Corona treatment کی جاتی ہے ۔ فلمز کے بننے کے دوران خاص توجہ دی جاتی ہے جس کے بائس فلمز کو اعلی barrier properties ، sealing اور tensile strength مل پاتی ہے۔

وژن

ہمارا عزم ہے کہ ہم مقامی طور پر مارکیٹ میں اولیت حاصل کریں اور بین الاقوامی سطح پر multilayer packaging materials کے اعلی دستکار مانین جائیں۔

مشن

ہمارا مشن ہے کہ :

  • ایک ایسی آبرو حاصل کریں جس سے ہم ایک زمہ دار اور طرقی پسند کمپنی مانے جا ئیں جو اپنے ا سٹیک ہولڈرز کی خاطر ہر طرح سے بدلنے کو تیار ہے۔ جس کے تحت ا ن کا اعتماد حاصل کرسکیں ۔
  • ہم اپنے اعلی معیار کو بر قرار رکھیں جس سے ہمارے ا سٹیک ہولڈ رز کو فائدہ پہنچے گا۔
  • ہم ہمارے گاہکوں کی بدلتی ضروریات کو مدِنظر رکھتے ہوئے نئے جدید مصنوعات کا اضافہ کریں ۔
  • ۔ ہم کام میں اخلاقی ہو او ر اپنی سماجی ذمہ داریوں کو پوری طرح سے نبھا ئیں ۔

قدریں

احتساب: ہم سمجھتے ہیں کہ احتساب ہمارے کاروبار میں ضروری ہے۔ ہمارے اعمال بروقت ، ذمہ دارانہ اور پیشہ وارانہ انداز میں منعقد کئ جاتے ہیں ۔

جذبہ : ہماری مشقت کے پیچھے اسکی اصل وجہ ہمارا جذبہ ہے ۔

ایمانداری : ہماری ساری کاروباری لین دیں اخلاقی طریقے سے کی جاتی ہیں۔

معیار: ہمارا معیار ،ہماری شان کی علامت ہے۔

جدت طرازی: ہم جدت طرازی میں یقین رکھتے ہیں۔ جس سے صرف ہمارے گاھکوں کو ہی نہیں بلکہ پوری پیکجنگ صنعت کو فائدہ پہنچے گا۔

دیکھ بھال: ہمارا عزم پائیدار انداز میں کاروبار کرنا ہے ۔ جس سے معاشرے میں شراکت ہو۔

(ایئرمارشل عظیم داؤد پوتا (چئیرمین

انہوں نے کئ بورڈ اور عہدوں پر خدمت انجام دی ہیں۔ جیسے کہ ایئیر مارشل پاک فضاۂ ، گورنر سندھ ، ایم ڈی اور چئرمین پی ا۔ئی ۔اے اور چیئرمین پی ۔ائی۔ ڈی ۔سی۔

(مقبول الھی شیخ (سی ای او

انکو پاکستان میں BOPP films متعارف کرانے کا اعزاز حاصل ہے۔ اور انکی پیکجنگ فلم انڈسٹری کی خدمات سب کی پہچان میں ہے۔ انہوں نے کئ طرح ک ی پیکجنگ فلمیں پاکستان میں متعارف کرائیں جیسے کہ cellophane, BOPP , metalized, اور CPP فلمیں۔

(محمد صادق خان (ا یکزیکٹو ڈائریکٹر

یہ کمپنی کے تمام بیرونی اور عوامی امود کو سنبھالتے ہیں۔ انکا 25 سال سے زائد پیکجنگ انڈسٹری کا طویل تجربہ بورڈ کیلئے قیمتی ثابت ہوتا ہے۔

(نعیم منشی (نان .ا یکزیکٹو ڈائریکٹر

یہ موجود طور پر Hilal Foods کے سی ای او ہیں۔ Macpac Films Ltd کے ساتھ انکا تعلق کمپنی کے قیام سے ہے۔ یہ HR & Remuneration Committee کے صدر اور Audit Committee کے رکن بھی ہیں۔

(احتشام مقبول الھی (ا یکزیکٹو ڈائریکٹر

2012 میں انکی شمولیت بورڈ میں ہوئی۔ انہوں نے PICG سے سرٹیفیکیشن اور American University in Dubai سے مینجمنٹ میں ڈگری حاصل کی ہوئی ہے۔ با حیثیت ایگزیکٹو ڈائریکٹر ، ان کا کردار کمپنی کو بلندی پہ لے جانا ہے۔ یہ HR & Remuneration Committee کے رکن بھی ہیں۔

(شارق مقبول ا لھی (نان .ا یکزیکٹو ڈائریکٹر

یہ بورڈ کے تکنیکی ذہن ہیں۔ پیکجنگ انڈسٹری کے متعلق ان کا کاروباری تجربہ بورڈ میں کافی کا ر آمد ثابت ہوتا ہے۔ یہ HR & Remuneration Committee کے رکن بھی ہیں۔

(فہد منشی (نان .ا یکزیکٹو ڈائریکٹر

Bentley University, Massachusetts سے گریجوئیشن کے بعد انہوں نے Hilal Foods میں ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھالا۔ انکی زندہ دل شخصیت اور کامیابی پسند ذہنیت ا نکی کامیابی کی وجہ ہے۔

(منصور یونس (آزاد ڈائریکٹر

1981 میں IBA سے ایم بی اے کرنے کے بعد انہوں نے کاروباری دنیا کے کئی شعبوں میں کام کیا۔ یہ Audit Committee کے صد ر اور Oriental Sales Corporation میں مینجنگ پارٹنر بھی ہیں۔

(سید وصی حیدر (نومنی ڈائریکٹر

یہ EOBI کی طرف سے نومنی ڈائریکٹر کے خدمات انجام دے رہے ہیں۔

ارنسٹ اینڈ ینگ فورٹ روڈز صدات حیدر

شئیر رجسٹرار

سینٹرل دیپوزٹری کمپنی اف پاکستان لمیٹڈ

شئیر رجسٹرار ڈپارٹمنٹ

سی ڈی سی ہاؤس ، Block B ، SMCHS ، 99-B مین شاراہ ِ فیصل، کراچی

ٹیلیفون: 0800-CDCPL (23275)

فیکس: 34326053 (92-21)

ای میل: info@cdcpak.com

ویب سائٹ: www.cdcpakistan.com

سیلز ٹیکس ریجسٹریشن نمبر

11-00-3920-014-91

این ٹی این

1137125-7

میکپیک فلمز لمیٹڈ پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر لسٹڈ ہے

اسٹاک سمبل

MACFL

سرمایا کاری سے مطابق تمام تشفیشات کیلیئے مندرجہ زیل شخص سے رابطہ کیجئے

کمپنی سیکریٹری

جاوید انصاری

ای میل: company.secretary@macpacfilms.com

ٹیلیفون: 3-34305811 (21-92+)

ایس ای سی پی انویسٹر کمپلینٹ سیکشن کی ویب سائٹ لنک: https://sdms.secp.gov.pk

رابطے کی معلومات

  • ہیڈ افس

    پلاٹ نمبر 21، مقبولاباد، جناح کو اوپوریٹو ہاؤزنگ سوسائٹی، ٹیپو سلطان روڈ، کراچی۔75400
    ٹیلیفون: 3-34305811 (21-92 )
    فیکس: 34305810 (21-92)
    ای میل: info@macpacfilms.com

  • شمالی سیلز افس

    کمرہ نمبر 21، سیکنڈ فلور، لاہور سینٹر، گلبرگ، لاہور۔54660
    ٹیلیفون: 35782616 (42-92)

  • ریجسٹرڈ افس

    پلاٹ نمبر 21، مقبولاباد، جناح کو اوپوریٹو ہاؤزنگ سوسائٹی،
    ٹیپو سلطان روڈ، کراچی۔75400
    ٹیلیفون: 3-34305811 (21-92 )
    فیکس: 34305810 (21-92)
    ای میل: info@macpacfilms.com

  • ویب سائٹ

    www.macpacfilms.com